10 مئی، 2024، 5:28 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85472386
T T
0 Persons

گل غلتان ملی اور مذہبی فیسیٹول

10 مئی، 2024، 5:28 PM
News ID: 85472386
گل غلتان ملی اور مذہبی فیسیٹول

گل غلتان، ایران میں رائج سو سال پرانی رسم ہے جس میں نوزائیدہ بچوں کو شادابی اور بالیدگی کے لئے، ان کے پہلے موسم بہار میں گلاب کی پنکھڑیوں میں غلطاں کرتے ہیں۔ جشن گل غلتان، ایران کے صوبہ سمنان کا پہلا قومی ومذہبی جشن شمار ہوتا ہے جبکہ پورے ایران میں اس کو نوروز کے بعد دوسرے قومی جشن کی حیثیت حاصل ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .